Single Blog Title

This is a single blog caption

کتاب سے انسان کا رشتہ برسوں پرانا

کتاب سے انسان کا رشتہ برسوں پرانا

کتاب سے انسان کا رشتہ اتنا ہی پرانا ہے جتنی انسانی تاریخ۔ دنیا بھر کے افراد مختلف زبانوں میں کتابیں پڑھتے ہیں، جبکہ کتب بینی انسان کے بہترین مشغلوں میں سے ایک ہے۔ کتاب پڑھنے سے نہ صرف انسانی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے، بلکہ یہ سوچ کے نئے دروازے بھی کھولتی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں جہاں کتاب کی جگہ کپیوٹر اور آئی پیڈ نے لے لی ہے، کتابوں کی اہمیت کم ہوتی جارہی ہے۔ مگر کتاب پڑھنے والے قاری اب بھی کتابوں کی اصل اہمیت سے بخوبی آگاہ ہیں۔

ٹوکیو کے شہر یوکوہوما میں ایک لڑکی گل لالہ کے خوبصورت باغ میں بیٹھی کتاب پڑھ رہی ہے

1

جارڈن میں موجود ڈیڈ سی نامی سمندر کنارے ایک سیاح ریت لگائے کتاب پڑھ رہا ہے۔

2

نیویارک میں فیشن شو کے دوران ایک ماڈل کا شیشے میں عکس، ماڈل اسٹیج کے پیچھے بیٹھی آئی پیڈ پر کوئی تحریر پڑھ رہی ہے

3

وینس میں منعقدہ بین الاقوامی آرٹ نمائش کے دوران ایک خاتون نمونوں کی تفصیل کا مطالعہ کررہی ہیں

4

کولمبیا کے سمندر کنارے خاتون کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے

5

طالبعلم تھری ڈی گلاسز کی مدد سے تھڑی ڈی کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے

6

چین کے ایک شہر میں شخص کتابیں فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ اخبار کا مطالعہ بھی کررہا ہے

7

فلسطینی لڑکیاں دائرے کی شکل میں بیٹھ کر قرآن کریم کی تلاوت کررہی ہیں

8

جارجیا کے کیپٹل شہر تبلیسی کے ایک اسکول کا نابینا طالبعلم نقطوں کی مدد سے پڑھ رہاہے

9

اسرائیل میں راکٹ حملوں کے دوران ایک طالبعلم اسکول میں میز کے نیچے چھپ کر دعاوں کی کتاب پڑھ رہاہے

10

Courtesy of urduvoa.com

Leave a Reply